• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کا رچور اور رہز ن سمیت 12 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) تھانہ چونترہ پولیس نے 5گینگسٹرز گرفتار کر کے بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ بر آمدکر لیا ۔ملزمان قبضہ مافیا سمیت مختلف سنگین نوعیت کی وارداتیں کرنے والے گینگز کے لئے کام کرتے تھے۔ گرفتار افراد میں طیب،اسحاق خان،ارشد خان،محمد یاسین اور سعید احمد شامل ہیں ۔مورگاہ پولیس نے صدامی کار چور گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر کے2گاڑیاں بر آمد کر لیں۔ دریں اثناءواہ کینٹ پولیس نے رہزنی کی وارداتیں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ ادھر سٹریٹ کرائم و گھریلوچوری کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گروہ گرفتار کر لیا گیا ۔
تازہ ترین