ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ صحت کے ڈرگ سکواڈ نے شاہ رکن عالم ٹاؤن کے علاقے میں زائد المیعاد ،نشہ آوور ،فزیشن سمپلز اور اوور چارجنگ پر چھاپہ مارکر میڈیکل سٹورسیل کردیا ، ڈرگ سکواڈ نے وہاڑی چوک پل نو بہار پر خرم میڈیکل سٹور کو سیل کردیا اور کیس سماعت کیلئے ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کو بھجوا دیا گیا ہے۔