آپ آف لائن ہیں
بدھ21؍ذی الحج1441ھ12؍اگست 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

نوشکی: بوائز اسکول کو جلادیا گیا

نوشکی(نامہ نگار)نامعلوم افراد نے بوائز اسکول کو آگ لگا دی۔ جس کے نتیجے میں ہائی اسکول احمد وال کے ہیڈ ماسٹر کے آفس میں موجود ریکارڑ، فرنیچر اور لیب ٹاپ جل گئے۔ لیویز فورس نے آگ لگنے کی اطلاع آرمی حکام کو دی۔ پاک فوج کے نوجوانوں نے واٹر ٹنکی کے زریعے آگ بجھانے اور نوشکی میونسپل کمیٹی کے فائر بریگیڈ لاکر دیگر کمروں کو آگ لگنےسے بچا لیا ۔ اسٹنٹ کمشنر نوشکی بھی موقع پر پہنچ گئے۔

اہم خبریں سے مزید