• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّف:عاکف راشد

صفحات: 148

قیمت: 500 روپے

ناشر:کتاب نگر، ایس ایس مال، نصرت روڈ، ملتان کینٹ۔

کچھ عرصے سے ہمارے یہاں بھی انگریزی کے ناول، افسانے اور شاعری کے مجموعے تواتر سے سامنے آ رہے ہیں۔نہ صرف یہ، بلکہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے ادیبوں اور شاعروں کو بین الاقوامی طور پر بھی اعتبار حاصل ہو رہا ہے۔یہ سب ادب کے حوالے سے خوش آئند علامات ہیں۔

زیرِتبصرہ انگریزی افسانوں کا مجموعہ’’Encounters‘‘ مصنّف کا اوّلین تخلیقی اظہار ہے۔ انہوں نے تخلیق کے لیے جس صنف کو اپنایا،وہ افسانہ ہے اور اس مجموعے کو پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ وہ تخلیق کا سفر جاری رکھیں گے۔

تازہ ترین