• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض،سعودی لباس کا مذاق اڑانے پر 2غیر ملکی گرفتار

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سیکورٹی فورسزنے 2غیر ملکیوں کو سعودی لباس کا مذاق اڑانے پر گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 2غیر ملکی افراد نے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو اپلوڈ کی جس میں سعود ی لباس کا مذاق اڑا یا گیا تھا ، وڈیو وائرل ہونے پر مقامی شہریوں نے شکایت کی جس پر سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ 
تازہ ترین