• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو مہم ، پہلے روز2لاکھ71ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) راولپنڈی ضلع بھر میں جاری پولیو مہم کے پہلے روز ٹار گٹ 2لاکھ 75ہزار810بچوں میں سے271310 بچوں کو کورکیا گیا۔ اس بات کا اظہار کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن رٹائرڈ ثاقب ظفر کی زیر صدارت پولیو مہم جائزہ اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ نان اٹیندڈبچوں کی تعداد 42727 تھی جن میں سے 19161کو اسی دن کور کر لیا گیا جبکہ ر یفیو زل کی تعداد2105ر یکارڈ کی گئی جن میں سے335 کو اسی دن کور کیا گیا۔
تازہ ترین