چین کی بلیک پرل اسٹرابیری نے تہلکہ مچا دیا
جاپان کی مہنگی ترین سفید اسٹرابیری وائٹ جیول کے بعد اب چین نے پھلوں کی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی ہے، اس کی گہرے جامنی اور تقریباً سیاہ رنگ کی نایاب بلیک پرل اسٹرابیریز نے چین میں ایک نیا جنون و جوش پیدا کر دیا ہے جو اپنی منفرد شکل، مٹھاس اور ذائقے کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن چکی ہیں۔