• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈگری( نامہ نگار) ڈگری میں آوارہ کتے نے گائے کے بچے کو کاٹ لیا ۔ گائے کا بچہ ہلاک ہوگیا۔ شہری عدالت میں انصاف کے لئے پہنچ گیا۔ عدالت نے ٹی ایم او کو طلب کر لیا۔ میر جان محمد کالونی میں آوارہ کتوں نے ایک گائے کے بچے کو کاٹ لیا۔ جس کے نتیجے میں گائے کا بچہ ہلاک ہو گیا۔

تازہ ترین