آپ آف لائن ہیں
ہفتہ یکم صفرالمظفر 1442ھ19؍ستمبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

نوجوان کی شعلوں میں لپٹی فٹبال سے کرتب بازی

 نوجوان کاشعلوں میں لپٹی فٹبال سے کرتب بازی


یورپی نوجوان نے شعلوں میں لپٹی فٹبال سے شاندار کرتب بازی کا مظاہرہ کر کے سب کو حیران کر دیا۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کو خطروں کا کھلاڑی کہیں تو کچھ غلط نہ ہوگا۔

ناروے سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان نے شعلوں میں لپٹی فٹبال سے کرتب بازی کا حیرت انگیز مظاہرہ پیش کیا۔

اس کھلاڑی نے شعلوں میں لپٹی فٹبال کو اپنے پیروں میں گھماتے ہوئے کرتب بازی کا شوق پورا کر کے دیکھنے والوں کو بھی حیران کر دیا۔ 

دلچسپ و عجیب سے مزید