سکھر(بیورورپورٹ) ثانوی و اعلیٰ تعلیمی بورڈ سکھر کے ناظمامتحانات کے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اوورینٹل لینگویج /کمپارٹمینٹل کے سالانہ امتحان25نومبر سے شروع ہونگے ۔
بھارتی ایوانوں اور میڈیا پر مودی سرکار سے ایشیا کپ کے بائیکاٹ کا مطالبہ بڑھنے لگا ہے۔
ایمان مزاری نے کہا کہ ہم وائس چانسلر کے پاس ملاقات کے لیے جارہے ہیں تاکہ معاملات حل ہوسکیں۔
ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی درخواست پر پولیس نے 55 سے 60 طلباء کو گرفتار کر کے تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کیا ہے۔
علیمہ خان کا کہنا تھا کہ ایک بندہ اسحاق ڈار وزیر خارجہ بھی ہیں اور نائب وزیراعظم بھی، اسحاق ڈار شوگر بورڈ کے ایڈوائزر اور چیئرمین بھی ہیں
مراد علی شاہ نے کہا کہ ٹیچنگ لائسنس کا اجرا ایک تاریخی سنگِ میل ہے۔
پولیس کے مطابق حادثے میں سابق آئی جی عامر ذوالفقار محفوظ رہے تاہم گاڑی تباہ ہوگئی۔
گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ریلیف دینے کے لیے نیپرا میں درخواستیں دائر کی گئی ہیں
سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ یہ احتجاج اس نظام سے بیزاری کے لیے کیا جارہا ہے۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی تھی تاہم اب آئندہ سماعت 12 اگست کو ہوگی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز جرگے کے فیصلے پر شادی شدہ خاتون کے قتل کیس میں گرفتار 6 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔
عدالت نے علی امین گنڈاپور کے ضمانتی کو دیا گیا شوکاز نوٹس بھی واپس لے لیا۔
امریکا کے لیے نامزد سعودی نمائندہ خصوصی شہزادی ریما بنت بندر السعود نے کہا کہ فلسطینی مسئلے کا حل صرف دو ریاستوں کے قیام سے ممکن ہے۔
جرمن قونصلیٹ نے پاکستانیوں کے لیے ویزا سروس بند کر دی۔
علیمہ خان کا کہنا تھا کہ آج بانی سے اہلخانہ کی ملاقات کا دن ہے اور ہم نے عدالت سے بھی حکم نامہ لیا ہوا ہے
گزشتہ رات یوکرین پر روسی حملوں میں 20 افراد ہلاک،40 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران پر دوبارہ حملہ ہوا توسخت، واضح اور فیصلہ کن جواب دیں گے، جارحیت دہرائی گئی تو ایسا جواب دیا جائے گا جسے چھپانا ممکن نہ ہو گا۔