• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹماٹر کا مسئلہ آئندہ چند روز میں حل ہوجائے گا،رزاق دائود

لاہور(خبرایجنسی ) وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت تجارت ، ٹیکسٹائل اور سرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ ٹماٹر کی کمی کا مسئلہ آئندہ چند روز میں حل ہوجائے گا ،چین کیسا تھ طے پانے والا آزادانہ تجارت کا دوسرا معاہدہ آئندہ ماہ یکم دسمبر سے نافذ ہوگا ۔
تازہ ترین