• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس: شاہراہ پر کئی فٹ گہرا گڑھا پڑنے کی ویڈیو وائرل

روس: شاہراہ پر کئی فٹ گہرا گڑھا پڑنے کی ویڈیو وائرل


روس میں ایک شاہراہ پر گرم پانی کا پائپ پھٹنے سے کئی فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا۔

روس کے علاقے تومن اوبلاسٹ میں اچانک ایک سڑک پر گرم پانی کی پائپ لائن پھٹنے سے گڑھا پڑ گیا، تاہم کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گرم پانی کے باعث گاڑیاں بچ بچا کر گزر رہی ہیں۔

تازہ ترین