• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارکن احتجاجی مظاہرے میں شرکت کریں‘ اے این پی

کو ئٹہ(آئی این پی)اے این پی کے ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی نذر علی پیر علی زئی اور نائب صدر ثناء اللہ کاکڑ نے کہاہے کہ ضلع کوئٹہ کے تمام یونٹ صدور‘سیکرٹریز اور کارکن آج دوبجے تک ارباب ہائوس پہنچ جائیں جہاں سے جلوس کی صورت میں اپوزیشن کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی جائے گی انہوں نے کہاکہ اے این پی اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر جمہوریت کی مضبوطی کیلئے اپنا بھرپور کرداراداکرے گی ۔
تازہ ترین