• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر عائد پابندی اٹھالی

سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر عائد پابندی اٹھالی


سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

محکمہ داخلہ سندھ نے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر عائد پابندی اٹھانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق غیر ممنوعہ بور کے کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کا اجراء کیا جائے گا۔

سندھ آرمز لائسنس ایکٹ کے تحت ہر ماہ مقررہ کوٹے کے تحت اسلحہ لائسنس جاری کیے جائیں گے۔

تازہ ترین