• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم میں تبدیل ، موڈیز

پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم میں تبدیل ، موڈیز


عالمی مالیاتی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نے پاکستان کا آؤٹ لُک منفی سے بدل کر مستحکم کردیا۔

بین الاقوامی ادارے موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ "بی تھری" برقرار رکھی ہے۔

جس کے بعد پاکستان کا آؤٹ لک پہلے منفی تھا، اب مستحکم ہوگیا ہے۔

عالمی ادارے موڈیز کا کہنا ہےکہ ادائیگیوں کا توازن مزید بہتر ہونے کے پیش نظر آوٹ لک بہتر کیاگیا ہے۔

دوسری طرف وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ معاشی آؤٹ لک کی منفی سے مستحکم درجے میں ترقی حکومتی کوششوں پر اعتماد کا اظہار ہے۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ حکومت مستقبل میں تیزتر، پائیدار اور یکساں معاشی ترقی مضبوط بنیادوں پر استوارکرنےکیلئےکوشاں ہے۔

تازہ ترین