کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیا کے دورے میں نسیم شاہ کی اسپیڈ اور بولنگ کا بڑا چرچہ رہا۔ پاکستان سینئر ٹیم نے انہیں ٹیسٹ کیپ دے دی اب وہ پاکستان انڈر19 ٹیم کو جوائن کررہے ہیں تاکہ جنوبی افریقا میں ہونے والے انڈر 19 ورلڈ کپ کے لئےتیار ہوسکیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کا خط تمام شعبوں میں انہیں مضبوط بنانے اور سپورٹ کے طریقوں سے متعلق ہے۔
آئفل ٹاور کو گرمی کی شدت کے باعث اگلے دو دن کے لیے بند کردیا گیا۔ اسکول پہلے ہی بند ہیں۔
ضلعی انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق اب تک آپریشن کے دوران 65 غیر قانونی تعمیرات گرائی گئی ہیں، جن میں دکانیں، ہوٹل اور پارک شامل ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جاپان کے ساتھ تجارتی معاہدہ ہونے پر شبہ ہے۔ شاید جاپان سے ڈیل نہ ہو سکے۔
تھائی لینڈ کے شہر ناکھون پاتھم اور رچابوری میں ہونیوالے ٹوررنامنٹ میں 16 ٹیمیں چار گروپس میں تقسیم ہیں۔
ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں نمبر ون سیڈڈ کھلاڑی اٹلی کے جینک سنر Jannik Sinner نے ہم وطن لوکا لارڈی luca lardi کو شکست دے دی۔
پاکستان کی 4 رکنی اسنوکر ٹیم 13 سے 24 جولائی 2025ء تک بحرین کے شہر منامہ میں ہونے والے آئی بی ایس ایف کے مختلف ورلڈ ایونٹس میں شرکت کریں گے۔
چیئرمین فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر) راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ٹیکس وصولی کا رواں مالی سال کا ٹارگٹ آسان نہیں مگر ممکن ہے۔
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی ہے۔
کراچی میں مویشی کے بیوپاریوں سے تقریباً 1 کروڑ روپے کی لوٹ مار میں ملوث 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔
امریکا سے پاکستان آنے والی 47 سالہ مینڈی نے اسلام قبول کرکے ساجد زیب سے شادی کرلی۔
میساچوسٹس کی ایک جھیل میں مچھلی کی تلاش میں نکلے ایک مچھیرے نے اس سے کہیں زیادہ غیر معمولی چیز یعنی 1 مادہ ریچھ کی ویڈیو کیمرے میں قید کر لی جو اپنے 2 بچوں کو پیٹھ پر بٹھا کر پانی میں تیرتے ہوئے جھیل پار کر رہی تھی۔
امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر نیویارک کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار ظہران ممدانی پر تنقید کی۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ فنانس بل 2025ء کی منظوری دے دی۔
پاکستان میں ایک اور بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے، اور متاثرہ بچوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاق اور پنجاب کی حکومتوں میں شامل ہوسکتی ہے۔