• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ہیلسنکی (اے پی پی) فن لینڈ کے وزیر اعظم اینتی رینی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کااعلان کر دیا۔ انہوں نے اتحادی جماعتوں کی جانب سے عدم اعتماد کا اظہار کرنے کے بعد اس بات کا اعلان کیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اتحادی جماعتوں نے فن لینڈ کے وزیر اعظم اینتی رینیکی حمایت سے دست بردار ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔
تازہ ترین