• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائٹ ہائوس نے ہواوے کو امریکی مالیاتی نظام سے نکال باہر کرنے پر غور کیا تھا، امریکی ذرائع

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ نے چین کو نقصان پہنچانے کی غرض سے اپنے مالیاتی نظام سے ہواوے کی سہولیات ختم کرنے پر غور کیا تھا اور اس اقدام کا مقصد بلیک لسٹ کی جانے والی ٹیلی کام کمپنی کو زبردست نقصان سے دوچار کرنا تھا۔ اگرچہ اس منصوبے پر عمل نہیں کیا گیا لیکن ارادہ یہ تھا کہ ہواوے ٹیکنالوجیز کو پابندی کا سامنا کرنے والی فہرست میں شامل کیا جائے۔
تازہ ترین