• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشنگٹن میں کرسمس ٹری روشن کر دیاگیا

واشنگٹن: کیپیٹل ہل پر کرسمس ٹری روشن کر دیاگیا


امریکا میں ان دنوں کرسمس کی تیاریاں عروج پر ہیں،اسی مناسبت سے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایوانِ نمائندگان کی عمارت کے باہر کرسمس ٹری روشن کردیا گیا ہے۔

امریکی ایوانِ نمائندگان کے لان میں 60فٹ اونچے کرسمس ٹری کو اسپیکرNancy Pelosiنے ہزاروں افراد کی موجودگی میں روشن کیا۔

نیو میکسیکو سے لائے جانیوالے اس کرسمس ٹری کم و بیش5ہزار آرائشی زیوارت سے سجایا گیا ہے جنہیں واشنگٹن کے رہائشیوں نے ہاتھوں سے تیار کیا ہے۔

تازہ ترین