• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمت مزید 100روپے فی تولہ کم ہوگئی، چاندی مستحکم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1475ڈا لر برقرار رہی جب کہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 100روپے کی کمی سے 85250 اوردس گرام سونے کی قیمت 86روپے کی کمی سے 73088روپے ہوگئی۔چاندی کی فی تولہ قیمت بھی 1000.00روپے اوردس گرام چاندی کی قیمت 857.34روپے پرمستحکم رہی۔

تازہ ترین