منشیات اور اسلحہ برآمدگی کے مقدمات، انمول عرف پنکی کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا
انمول عرف پنکی ودیگر ملزمان کی عدم پیشی پر عدالت برہم، کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل اور ویمن جیل نے عدالتی حکم کی تعمیل نہیں کی جبکہ مقدمے کی نقول فراہم کرنے کے لیے ملزمان کا موجود ہونا لازمی ہے۔