• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر ) سوشل اسٹوڈنس فورم کے زیر اہتمام اور سرسید گورنمنٹ گرلز کالج کے تعاون سے سیرت النبی ؐ کے سلسلے میں تقریری مقابلہ ہوا۔ تقریب کےمہمان خصوصی سینیٹر عبدالحسیب خان تھے ۔تقریب سے محفوظ یار خان ایڈوکیٹ ، فورم کے چیئرمین نفیس احمد خان نے بھی خطاب مسعود احمد وصی ، ڈاکٹر محمد رفیع احمد اور سرسید گورنمنٹ گرلز کالج کی پرنسپل خالدہ پروین نے بھی خطاب کیا۔ زینب لویانے تلاوت کلام پاک اور نبیہ شفیق نے نے نعت رسول ؐ پیش کی۔

تازہ ترین