• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں میانمار کی آنگ سان سوکی کیخلاف کارروائی شروع

دی ہیگ(نیوزڈیسک) انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں میانمار کی آنگ سان سوکی کیخلاف کارروائی شروع ہونے جارہی ہے،تفصیلات کے مطابق دی ہیگ میں عالمی عدالت انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں امن کی نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوکی منگل کوذاتی طور پر پیش ہوکر قتل عام کے الزامات کیخلاف میانمار کا دفاع کریں گی۔واضح رہے کہ گیمبیا نے دعویٰ کیا ہے کہ میانمار کی فوج نےقتل عام،ریپ اور روہنگیا مسلم کمیونٹیز کی تباہی کی ہے۔
تازہ ترین