• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

  فلم 'ونڈر وومن 1984 'کا ٹریلرجاری


ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’ونڈر وومن 1984ء‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

غیر معمولی طاقتوں کی مالک لڑکی کی یہ کہانی 2017 میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلم ونڈر وومن کا سیکوئل ہے جس میں اسرائیلی اداکارہ گال گدوت اس فلم میں بھی پہلی فلم کی طرح زبردست ایکشن سینز فلماتی نظر آئیں گی۔

فلم ونڈر وومن 1984ء اگلے سال 5 جون کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین