• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممتاز شاعر عارف شفیق طویل علالت کے بعد 62 برس کی عمر میں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

مرحوم کافی عرصے سے سانس کی بیماری اور فالج کے مرض میں مبتلا تھے، مرحوم نے سوگوروں میں بیوہ، 2 بیٹوں اور 2 بیٹیوں کو چھوڑا ہے۔

عارف شفیق کے 8 شعری مجموعہ شائع ہوچکے ہیں، وہ ادبی اور سماجی حلقوں میں اپنے اشعار سے پہچانے جاتے تھے۔

یہ بھی پڑھیئے: ممتاز شاعر ساحرؔ لکھنوی انتقال کرگئے

ان کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عصر الفلاح مسجد ایف سی ایریا کراچی میں ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین