• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آ با(خصوصی نامہ نگار) بھارہ کہو پولیس نے بچے کیساتھ بدفعلی کے الزام میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا۔ محمد صادق نامی شخص نے درخواست دی کہ میرے بچے نے بتایا کہ وہ مدرسے واپس آرہا تھا کہ نامعلوم ملزمان نے اسے اغواکرنے کے بعد کھیتوں میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، مدعی کی درخو است پر پولیس نے مقدمہ درج کیا۔ پولیس ٹیم نے ایک ملزم محمد سراج کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین