• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین میں دنیا کا مہنگا ترین کرسمس ٹری تیار


اسپین کے ایک ہوٹل نے ہیرے جواہرات سے سجا کرسمس ٹری تیار کرلیا ہے۔

جس کا نام ورلڈ ریکارڈ اکیڈمی میں دنیا کے مہنگے ترین کرسمس ٹری کے طور پر درج کرلیا گیا ہے۔

اس مہنگے ترین کرسمس ٹری کو ڈیبی ونگھم نامی ڈیزائنر نے تیار کیا ہے ۔

کرسمس ٹری کی کل مالیت 15ملین ڈالر ہے۔

تازہ ترین