• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر کے قومی دن کی تقریب، مہمانوں کی پرویز مشرف کی سزا پر بات چیت

اسلام آباد (صالح ظافر) قطر کے سفیر سکر بن مبارک المنصوری کی جانب سے مقامی ہوٹل میں اپنے ملک کے قومی دن کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جو سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو دی گئی سزائے موت کے موضوع پر بات چیت کرتے دکھائی دیے۔ وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو اس معاملے پر بیان دینے سے منع کر دیا ہے۔

تازہ ترین