• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے نسیم شاہ نے اپنے تیسرے ہی ٹیسٹ میں 5 وکٹیں حاصل کرکے دنیا کے کم عمر ترین فاسٹ بولر کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

نسیم شاہ نے 16 سال اور 311 دن کی عمر میں یہ اعزاز حاصل کیا ہے ، ان سے قبل اننگز میں 5 وکٹیں لینے کا اعزاز پاکستان ہی کے اسپنر نسیم الغنی کے پاس تھا ۔

نسیم الغنی نے1958 میں 16 سال اور 303 دن کی عمر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف جارج ٹاؤن ٹیسٹ کی ایک اننگ میں 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا۔

تازہ ترین