ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا ترک و سعودی وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
امریکی حملوں کے بعد ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ترک وزیر خارجہ ہاکان فدان اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونک رابطہ کیا اور خطے کی تازہ صورتحال پر بات چیت کی۔