• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک یوتھ ہاکی ڈویلپمنٹ پروگرام انڈر 17بوائز کوچنگ کیمپ ہفتے سے کے ایچ اے ہاکی گرائونڈ گلشن اقبال میںشروع ہوگا جسکا افتتاح سابق ہاکی کپتان حنیف خان کرینگے، کیمپ کمانڈنٹ سید ابوزرامرئو ، انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی سمیرسلیم، فصیح الراحمن گول کیپرکوچ ہونگے ۔

تازہ ترین