• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پیرس میں دنیا کی سب سے بڑی انڈور آئس رِنک عوام کے لیے کھول دی گئی ہے۔

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں نئے سال کو خوش آمدید کہتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی انڈورآئس رِنک عوام کے لئے کھول دی گئی ہے جہاں لوگوں کی بڑی تعدادمیں پہنچے اور سرد موسم میں اسکیٹنگ کے ایڈونچر سے لطف اندوزہوتے دکھائی دئیے ۔

برف کا یہ میدان 8جنوری تک کھلا رہے گا۔

تازہ ترین