آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل23؍جمادی الثانی 1441ھ 18؍ فروری2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں30 پیسے سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت خرید2پیسے کی کمی سے154.88 روپے سے کم ہو کر154.86روپے اور قیمت فروخت155.98 روپے سے گھٹ کر155.96 روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں30پیسے کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید155.30روپے سے گھٹ کر155 روپے اور قیمت فروخت155.70 روپے سے گھٹ کر155.40روپے ہوگئی ۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید50پیسے کی کمی سے172روپے سے گھٹ کر171.50روپے اور قیمت فروخت80پیسے کی کمی سے173.80روپے سے گھٹ کر173روپے ہوگئی ۔

بزنس سے مزید