• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کیلئے آفر اب بھی برقرار ہے، ناصر شاہ

ایم کیو ایم کیلئے آفر اب بھی برقرار ہے، ناصر شاہ


وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان کے لیے بلاول بھٹو زرداری کی آفر اب بھی برقرار ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ خالد مقبول سینئر سیاستدان ہیں، انہوں نے سوچ سمجھ کر ہی بات کی ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش پر اب بھی قائم ہیں۔

تازہ ترین