• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارتی حکومت کو بے نقاب کردیا

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارتی حکومت کو بے نقاب کردیا


معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارتی حکومت کو بے نقاب کردیا۔

ملائیشیا میں جلا وطن بھارتی ریسرچ اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 373 ختم کرنے کی حمایت کے بدلے انہیں بھارت واپسی کی خفیہ پیشکش کی۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ انہوں نے بھارتی حکومت کو صاف انکار کردیا۔

مذہبی اسکالر نے کہا کہ وہ کشمیریوں پر ہونے والے ظلم و ستم پر آنکھیں بند کرکے نہیں بیٹھ سکتے۔

تازہ ترین