• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چڑیا گھر میں جانور برفباری دیکھ کر جھوم اُٹھے

چڑیا گھر میں جانور برفباری دیکھ کر جھوم اُٹھے


دنیا کے مختلف ممالک اس وقت سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں اور اس سرد موسم  میں برفباری نے جہاں انسانوں کو خوش کردیا ہے وہیں جانور بھی برفباری سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ان پانڈوں، بندروں، قطبی ریچھ کو ہی دیکھ لیں جو برفباری کے مزے لینے میں مصروف ہیں۔

چین کے چڑیا گھر میں موجود جانوروں نے برفباری دیکھی تو جھوم اُٹھے اور خوب مزے کیے۔

تازہ ترین