• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وارم اپ میچ میں پاکستان انڈر19کرکٹ ٹیم کی دوسری فتح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جنوبی افریقا میں آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ کے دوسرے وارم اپ میچ میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا۔ منگل کوپریٹوریا میں پاکستان انڈر19 نے 2. 45 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان 218 رنز بنائے۔ فہد منیر 51 رنز بنا کر ریٹائرڈ آؤٹ ہوئے محمد حارث نے 43 رنز بنا ئے۔ جواب میں سری لنکا انڈر19 ٹیم 215 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔
تازہ ترین