• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی حکام نے 2 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرکے انہیں سرحد پر پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا۔پاکستانی قیدی سجاد حیدر نے 19 نومبر 2010 کو قصور بارڈر جبکہ بلال نے 29 اگست 2018 کو لاہور کے قریب غیر قانونی طور پر سرحد پار کی تھی۔

تازہ ترین