اسرائیلی حملوں نے خطے کی سلامتی کو خطرات میں ڈال دیا، ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم مشرق وسطیٰ اور عالمی امن کے لیے شدید خطرہ ہیں۔