• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سے زیادہ کوئی بھی ملک ایران اور سعودی عرب کے قریب نہیں

کراچی(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کو اس بات پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے کہ ان کی حکومت پر معاشی اور سیاسی اعتبار سے سخت دبائو کا سامنا ہے۔ اس کے باوجود وہ خطے کے تنازعات پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ اسی حوالے سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایران اور سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ماہرین کا ماننا ہے کہ شاہ محمود قریشی ثالث کا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔
تازہ ترین