آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات2؍رجب المرجب 1441ھ 27؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

12 سالہ بچے کو قتل کرنے کا ملزم کاتفتیشی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ نمبر 10 حیدرآباد نے ٹنڈو یوسف تھانے میں درج 12 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم خالد محمود چوہان کو سات روز کے تفتیشی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ واضح رہے کہ حالی روڈ العزیز کالونی کا رہائشی 12 سالہ حمزہ 15 جنوری کو گم ہوا تھا‘ دوسرے روز اس کی لاش ٹنڈو یوسف تھانے کی حدود میں بند فیکٹری کے گودام سے بوری میں بند ملی تھی جسے گلا کاٹ کر اور شدید تشدد کا نشانہ بناکر بچے کی ٹیوشن ٹیچر کے والد نے قتل کیا تھا۔

سندھ بھر سے سے مزید