• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی میں غیر قانونی مقیم 41 پاکستانی ملک بدر

اسلام آباد(این این آئی)ترکی میں غیر قانونی مقیم41پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی مقیم پاکستانیون کو ترکش آئیر لائن کے ذریعے اسلام آباد منتقل کیا ،غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کو ایف آئی اے نے سیل منتقل کرکے تفتیش شروع کردی۔

تازہ ترین