• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کابینہ میں وزرا کے قلمدانوں میں تبدیلی کا امکان

سندھ کابینہ میں وزرا کے قلمدانوں میں تبدیلی کا امکان


سندھ کابینہ میں جلد ہی وزرا کے قلمدان تبدیل کیے جانے کا امکان سامنے آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کا قلمدان تبدیل کیا جاسکتا ہے ۔

ذرائع کے مطابق سعید غنی کو محکمہ تعلیم قلمدان دینے کا امکان ہے جو گزشتہ کئی ماہ سے وزیراعلیٰ سندھ کے پاس ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کو محکمہ اطلاعات کی اضافی ذمے داریاں بھی دی جاسکتی ہیں۔

تازہ ترین