• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹربینک میں ڈالر 12، اوپن مارکیٹ میں 10پیسے بڑھ گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں 12 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 154.60روپے سے بڑھ کر 154.72 روپے اور قیمت فروخت 154.70 روپے سے بڑھ کر 154.82روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 10پیسے کے اضافے سے 154.50روپے سے بڑھ کر 154.60روپے اور قیمت فروخت 154.80 روپے سے بڑھ کر 154.90روپے ہوگئی ۔

تازہ ترین