• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)کرنٹ لگنے سے دونوعمرلڑکے شدیدزخمی ہوگئے ۔ ریسکیو1122کے مطابق نصیرآبادگلی نمبر20میں مسجدصحابہ کرام کے قریب ہائی وولٹیج بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگنے سے 13سالہ شان نذیر اور10سالہ عزیز نذربری طرح جھلس کرزخمی ہوگئے۔ ریسکیوترجمان کے مطابق دونوں لڑکے مقامی مدرسہ میں پڑھتے ہیں جن کے ہاتھوں میں پکڑالوہے کاراڈبجلی کی تاروں سے ٹکراگیاجس سے انہیں کرنٹ لگا۔ریسکیوعملے نے دونوں لڑکوں کو ابتدائی طبی امدادکی فراہمی کے بعدہولی فیملی ہسپتال منتقل کردیا۔
تازہ ترین