کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم ’پیٹر ریبٹ ٹو‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
فلم میں نٹ کھٹ خرگوش اپنی نان اسٹاپ شرارتوں سے سب کی ناک میں دم کرتا نظر آئے گا۔
فلم 19مارچ کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔
پٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ دو دہائیوں بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی کامیاب بولیاں ہوئی ہیں۔
ماہ اکتوبر 2025ء میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 17 ہزار 384 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کو چیک اپ کےلیے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) لایا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ کا مرکزِ ڈی ایچ اے کراچی سے 24 کلو میٹر شمال میں تھا۔
پنجاب حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی سہولت کاری یا معاونت پر کڑی سزا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
سابق ٹکٹ ہولڈرز نے کہا کہ ہمارا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے، پاک فوج نے بھارت کو حالیہ جنگ میں شکست دی، پاکستان کے لیے ہمارے اسلاف اور آبا و اجداد نے قربانیاں دیں، ہم سب کالعدم ٹی ایل پی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہیں۔
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہ یہ تاثردرست نہیں کہ وظیفہ دےکرحکومت مسلط ہوجائےگی۔
پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ کشمیریوں سے وعدہ کرتا ہوں ان کو مایوس نہیں کروں گا، کشمیریوں کے جو مسائل ہیں ان کا سیاسی حل ہے۔
بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں حصہ لینے والے 32 فیصد امیدواروں کے خلاف مجرمانہ مقدمات درج ہیں.
وزیر اعظم شہباز شریف نے معرکہ حق میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور افواج پاکستان کی بہادری کو سراہا، جنگ بندی میں اہم کردار ادا کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرنگ اصلاحات کا آغاز کیا گیا ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق پاور ڈویژن نے ڈسکوز میں جدید اسمارٹ میٹرز کی تنصیب کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبائی وزراء میں مینا خان، فضل شکور، آفتاب عالم، فیصل ترکئی، عاقب اللّٰہ، ارشد ایوب خان، امجد علی، خلیق الرحمان، ریاض خان اور فخر جہاں شامل ہیں۔
سیبا ٹیسٹنگ سروس نے سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے عارضی نتائج ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیئے۔
مالک کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل چار سال قبل ٹیپو سلطان روڈ سے چوری ہوئی تھی، 27 اکتوبر کو ای چالان میں ہیلمٹ نہ پہننے پر 5 ہزار جرمانہ عائد کیا گیا۔
ایم ایس ڈاکٹر عبدالقیوم کا کہنا ہے کہ زچگی کے وقت رکشہ کو چادروں سے ڈھانپ دیا گیا، حالت تشویشناک ہونے پر لیڈی ڈاکٹر نے اسپتال کے باہر ہی رکشے میں زچگی کروائی۔