• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بھارت کشیدگی‘یوم جمہوریہ پر مٹھائی دینے کی روایت بھی ٹوٹ گئی

لاہور(جنگ نیوز)پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے پیش نظر اہم دنوں پر ایک دوسرے کو مٹھائی دینے کی روایت بھی ٹوٹ گئی اور بھارتی فوجی حکام نے اپنے یوم جمہوریہ پر پاک فوج کے جوانوں سے مٹھائی کا تبادلہ نہ کیا۔دونوں ملکوں کے درمیان ایام آزادی سمیت دیگر اہم مواقع پر مٹھائی کا تبادلہ کیا جاتا تھا۔
تازہ ترین