مصر کا عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل مخالف جنوبی افریقی درخواست میں فریق بننے کا اعلان
جنوبی افریقا کی جانب سے دی ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمہ میں ترکیہ کے بعد مصر نے بھی اسرائیل کے خلاف فریق بننے کا اعلان کیا ہے۔