متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ارکان سندھ اسمبلی نے کہا جامعہ کراچی کے مالی و انتظامی بحران پر تشویش ہے۔
شعیب شاہین نے کہا کہ آئین کے مطابق حق حکمرانی صرف عوام کا ہے، عوام کو دیا جائے۔
قطر اور مصر کی ثالثی میں غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنگ بندی معاہدے پر بات چیت کے لیے حماس کا وفد کل مصر جائے گا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے3 دن قبل ٹنڈوالہ یار میں 5 بچوں کے خسرہ سے جاں بحق ہونے کا نوٹس لے لیا۔
یمن کے حوثی گروپ نے امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
بلوچستان کے ضلع کیچ میں فائرنگ کے2 مختلف واقعات میں 2 مزدوروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسپن بولنگ کوچ کا فیصلہ ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کریں گے۔
وزیراعظم شریف کی سعودع عرب کے دارالحکومت ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے دوران سائیڈ لائینز پر اہم شخصیات سے ملاقاتیں ہوئیں۔
موجودہ ٹیلنٹ کو دیکھ کر بہترین ٹیم تیار کرنے کی کوشش کی، ہیڈ کوچ رولنٹ اولٹمنز
جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے وزیر خارجہ اسحق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی پر انھیں مبارکباد پیش کی۔
دونوں ممالک نے پاک ایران سرحد پر انسداد دہشت گردی کیلئے اپنے لائزون افسران کی تقرری کردی،
وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی اقتصادی فورم میں عالمی صحت کے ایجنڈے پر گفتگو کرتے ہوئے سعودی فرمانروا اورسعودی ولی عہد کے صحت کےشعبے میں اقدامات کو سراہا۔
غزہ میں بربریت اور جنگی جرائم کے مرتکب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری رواں ہفتے جاری ہونے کا امکان ہے۔
کھلاڑیوں کو طبی امداد فراہم کردی گئی ہے، ملوث کھلاڑیوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، پولیس
ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس نے گھریلو ناچاقی پر اپنے بیٹے کو قتل کیا۔
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کے جارحانہ حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 66 فلسطینی شہید ہوگئے۔