آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ یکم رجب المرجب 1441ھ 26؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

فلم ’آن وارڈ‘ کی نئی جھلکیاں

  فلم آن وارڈ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں


ہالی ووڈ کی اینیمیٹڈ فلم آن وارڈ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں ہیں۔

ڈین اسکنلون کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو بھائیوں کی ہے جن کی چلبلی سی حرکتیں ہر ایک کوخوب محظوظ کرتی ہیں جبکہ ان بھائیوں کو جستجو اور کھوج اس بات کی ہے کہ ان میں جادوئی صلاحیت ہیں بھی کہ نہیں اور اسی حقیقت کو سمجھنے کے لیے دونوں اوٹ پٹانگ حرکتیں کرتے ہیں۔

فلم آن وارڈ میں ٹام ہالینڈ، کرس پٹ، جولیا لوئس سمیت دیگر فنکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے ۔

فلم 6مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید